تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المسد/اللهب (111) — آیت 4

وَّ امۡرَاَتُہٗ ؕ حَمَّالَۃَ الۡحَطَبِ ۚ﴿۴﴾
اور اس کی بیوی (بھی آگ میں داخل ہوگی) جو ایندھن اٹھانے والی ہے۔ En
اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
En
اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 3 میں میں گزر چکی ہے۔