تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المسد/اللهب (111) — آیت 1

تَبَّتۡ یَدَاۤ اَبِیۡ لَہَبٍ وَّ تَبَّ ؕ﴿۱﴾
ابو لہب کے دونوں ہاتھ ہلاک ہوگئے اور وہ (خود) ہلاک ہوگیا۔ En
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
En
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ یعنی اس کے دونوں ہاتھ ہلاک ہو گئے اور وہ بدبختی میں پڑ گیا ﴿ وَّتَبَّ اس نے نفع حاصل نہ کیا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{تَبَّتْ يَدا أبي لَهَبٍ}؛ أي: خسرت يداه وشقي، {وتبَّ}: فلم يربح.