تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ التكاثر (102) — آیت 5

کَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡیَقِیۡنِ ؕ﴿۵﴾
ہرگز نہیں، کاش! تم جان لیتے، یقین کا جاننا۔ En
دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
En
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 3 میں تا آیت 7 میں گزر چکی ہے۔