ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الزلزال (99) — آیت 7

فَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ ؕ﴿۷﴾
تو جو شخص ایک ذرہ برابر نیکی کرے گا اسے دیکھ لے گا۔ En
تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
En
پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

7۔ چنانچہ جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اسے دیکھ لے گا