ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الزلزال (99) — آیت 5

بِاَنَّ رَبَّکَ اَوۡحٰی لَہَا ؕ﴿۵﴾
اس لیے کہ تیرے رب نے اسے وحی کی ہو گی۔ En
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)
En
اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ کیونکہ اسے آپ کے پروردگار کا حکم ہی یہی ہو گا