ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 7

فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡ ۙ﴿۷﴾
تو جب تو فارغ ہو جائے تو محنت کر۔ En
تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
En
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

7۔ تو جب آپ فارغ ہوں تو (عبادت کی) مشقت میں لگ جائیں