ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الليل (92) — آیت 8

وَ اَمَّا مَنۡۢ بَخِلَ وَ اسۡتَغۡنٰی ۙ﴿۸﴾
اور لیکن وہ جس نے بخل کیا اور بے پروا ہوا۔ En
اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
En
لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ اور جس نے بخل کیا اور بے پروا بنا رہا