ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الليل (92) — آیت 5

فَاَمَّا مَنۡ اَعۡطٰی وَ اتَّقٰی ۙ﴿۵﴾
پس لیکن وہ جس نے دیا اور ( نافرمانی سے) بچا۔ En
تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی
En
جس نے دیا (اللہ کی راه میں) اور ڈرا (اپنے رب سے) En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ پھر جس نے (اللہ کی راہ میں) مال دیا اور پرہیزگاری اختیار کی