ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الليل (92) — آیت 21

وَ لَسَوۡفَ یَرۡضٰی ﴿٪۲۱﴾
اور یقینا عنقریب وہ راضی ہو جائے گا۔ En
اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا
En
یقیناً وه (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہو جائے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ اور جلد ہی وہ خوش ہو جائے گا