ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البلد (90) — آیت 13

فَکُّ رَقَبَۃٍ ﴿ۙ۱۳﴾
(وہ) گردن چھڑانا ہے۔ En
کسی (کی) گردن کا چھڑانا
En
کسی گردن (غلام لونڈی) کو آزاد کرنا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ وہ ہے کسی گردن کو غلامی سے چھڑانا