ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الفجر (89) — آیت 27

یٰۤاَیَّتُہَا النَّفۡسُ الۡمُطۡمَئِنَّۃُ ﴿٭ۖ۲۷﴾
اے اطمینان والی جان ! En
اے اطمینان پانے والی روح!
En
اے اطمینان والی روح En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

27۔ اے اطمینان [19] پانے والی روح
[19] ﴿نفس مطمئنه﴾ کیا ہے؟
اس کی وضاحت کے لیے سورۃ القیامۃ کی آیت نمبر 2 کا حاشیہ نمبر 2 ملاحظہ فرمائیے۔