ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الفجر (89) — آیت 17

کَلَّا بَلۡ لَّا تُکۡرِمُوۡنَ الۡیَتِیۡمَ ﴿ۙ۱۷﴾
ہرگز ایسا نہیں، بلکہ تم یتیم کی عزت نہیں کرتے۔ En
نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے
En
ایسا ہرگز نہیں بلکہ (بات یہ ہے) کہ تم (ہی) لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

17۔ (یہ معیار) ہرگز (درست) نہیں بلکہ تم لوگ یتیم سے عزت کا سلوک نہیں کرتے