ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 17

کَلَّا بَلۡ لَّا تُکۡرِمُوۡنَ الۡیَتِیۡمَ ﴿ۙ۱۷﴾
ہرگز ایسا نہیں، بلکہ تم یتیم کی عزت نہیں کرتے۔ En
نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے
En
ایسا ہرگز نہیں بلکہ (بات یہ ہے) کہ تم (ہی) لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔