ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الفجر (89) — آیت 12

فَاَکۡثَرُوۡا فِیۡہَا الۡفَسَادَ ﴿۪ۙ۱۲﴾
پس انھوں نے ان میں بہت زیادہ فساد پھیلا دیا۔ En
اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے
En
اور بہت فساد مچا رکھا تھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

12۔ اور ان میں بہت فساد مچا دیا