ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 12

فَاَکۡثَرُوۡا فِیۡہَا الۡفَسَادَ ﴿۪ۙ۱۲﴾
پس انھوں نے ان میں بہت زیادہ فساد پھیلا دیا۔ En
اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے
En
اور بہت فساد مچا رکھا تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔