ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الغاشية (88) — آیت 26

ثُمَّ اِنَّ عَلَیۡنَا حِسَابَہُمۡ ﴿٪۲۶﴾
پھر بے شک ہمارے ہی ذمے ان کا حساب ہے ۔ En
پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے
En
پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

26۔ پھر ان کا حساب لینا ہمارے ہی ذمہ ہے۔