ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الغاشية (88) — آیت 21

فَذَکِّرۡ ۟ؕ اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُذَکِّرٌ ﴿ؕ۲۱﴾
پس تو نصیحت کر، تو صرف نصیحت کرنے والا ہے۔ En
تو تم نصیحت کرتے رہو کہ تم نصیحت کرنے والے ہی ہو
En
پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ پس آپ نصیحت کرتے رہیے۔ آپ بس نصیحت کرنے والے ہی ہیں