ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الغاشية (88) — آیت 19

وَ اِلَی الۡجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتۡ ﴿ٝ۱۹﴾
اور پہاڑوں کی طرف کہ وہ کیسے نصب کیے گئے۔ En
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں
En
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

19۔ اور پہاڑوں کی طرف کہ کیسے نصب کیے گئے؟