ترجمہ و تفسیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 19

وَ اِلَی الۡجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتۡ ﴿ٝ۱۹﴾
اور پہاڑوں کی طرف کہ وہ کیسے نصب کیے گئے۔ En
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں
En
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 18 میں تا آیت 20 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

19۔ 1 یعنی کس طرح اس کو زمین پر میخوں کی طرح گاڑھ دیا تاکہ زمین حرکت نہ کرے، نیز ان میں جو معدنیات اور دیگر منافع ہیں وہ اس کے علاوہ ہیں۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

19۔ اور پہاڑوں کی طرف کہ کیسے نصب کیے گئے؟

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔