ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الغاشية (88) — آیت 14

وَّ اَکۡوَابٌ مَّوۡضُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۴﴾
اور رکھے ہوئے آبخورے ہیں ۔ En
اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے
En
اور آبخورے رکھے ہوئے (ہوں گے) En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

14۔ اور ساغر (قرینے سے) رکھے ہوئے ہوں گے