ترجمہ و تفسیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 14

وَّ اَکۡوَابٌ مَّوۡضُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۴﴾
اور رکھے ہوئے آبخورے ہیں ۔ En
اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے
En
اور آبخورے رکھے ہوئے (ہوں گے) En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 14) {وَ اَكْوَابٌ مَّوْضُوْعَةٌ: اَكْوَابٌ كُوْبٌ} کی جمع ہے، وہ پیالے جن کی نہ دستی ہو نہ ٹونٹی۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

14۔ اور ساغر (قرینے سے) رکھے ہوئے ہوں گے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 8 میں تا آیت 17 میں گزر چکی ہے۔