ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأعلى (87) — آیت 12

الَّذِیۡ یَصۡلَی النَّارَ الۡکُبۡرٰی ﴿ۚ۱۲﴾
وہ جو سب سے بڑی آگ میں داخل ہو گا۔ En
جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا
En
جو بڑی آگ میں جائے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

12۔ اور بڑی آگ میں داخل ہو گا