ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الطارق (86) — آیت 15

اِنَّہُمۡ یَکِیۡدُوۡنَ کَیۡدًا ﴿ۙ۱۵﴾
بے شک وہ خفیہ تدبیر کرتے ہیں، ایک خفیہ تدبیر۔ En
یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں
En
البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

15۔ یہ لوگ ایک تدبیر کر رہے ہیں