ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البروج (85) — آیت 21

بَلۡ ہُوَ قُرۡاٰنٌ مَّجِیۡدٌ ﴿ۙ۲۱﴾
بلکہ وہ ایک بڑی شان والا قرآن ہے ۔ En
(یہ کتاب ہزل و بطلان نہیں) بلکہ یہ قرآن عظیم الشان ہے
En
بلکہ یہ قرآن ہے بڑی شان واﻻ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ بلکہ یہ قرآن بلند پایہ ہے