ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البروج (85) — آیت 20

وَّ اللّٰہُ مِنۡ وَّرَآئِہِمۡ مُّحِیۡطٌ ﴿ۚ۲۰﴾
اور اللہ ان کے پیچھے سے (انھیں) گھیرنے والا ہے۔ En
اور خدا (بھی) ان کو گردا گرد سے گھیرے ہوئے ہے
En
اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ حالانکہ اللہ انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے