ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البروج (85) — آیت 16

فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیۡدُ ﴿ؕ۱۶﴾
کر گزرنے والا ہے جو چاہتا ہے۔ En
جو چاہتا ہے کر دیتا ہے
En
جو چاہے اسے کر گزرنے واﻻ ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ جو کچھ چاہے اسے کر ڈالنے [11] والا ہے
[11] یعنی پوری کائنات میں کسی کی بھی یہ طاقت نہیں کہ اللہ جس کام کا ارادہ کر لے اس میں وہ مانع یا مزاحم ہو سکے۔