ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 5

وَ اَذِنَتۡ لِرَبِّہَا وَ حُقَّتۡ ؕ﴿۵﴾
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور یہی اس کا حق ہے۔ En
اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی)
En
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور اسی کے ﻻئق وه ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ اور اپنے پروردگار کا حکم مان لے گی اور یہی اس کا حق ہے