ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 24

فَبَشِّرۡہُمۡ بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿ۙ۲۴﴾
پس انھیں ایک دردناک عذاب کی خوش خبری دے دے۔ En
تو ان کو دکھ دینے والے عذاب کی خبر سنا دو
En
انہیں المناک عذابوں کی خوشخبری سنا دو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

24۔ لہٰذا انہیں دردناک عذاب کی بشارت دے دیجیے