ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 6

یَّوۡمَ یَقُوۡمُ النَّاسُ لِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ؕ﴿۶﴾
جس دن لوگ رب العالمین کے لیے کھڑے ہوں گے۔ En
جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
En
جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

6۔ جب سب لوگ اپنے پروردگار کے حضور کھڑے ہوں گے