ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 5

لِیَوۡمٍ عَظِیۡمٍ ۙ﴿۵﴾
ایک بہت بڑے دن کے لیے ۔ En
(یعنی) ایک بڑے (سخت) دن میں
En
اس عظیم دن کے لئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ ایک بڑے دن [4] کے لئے
[4] وہ بڑا دن اس لحاظ سے ہے کہ قیامت تک پیدا ہونے والے تمام جن و انس کا اس دن حساب لیا جائے گا۔ اور علی رؤس الشہادات ان کا فیصلہ کیا جائے گا۔