ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 4

اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓئِکَ اَنَّہُمۡ مَّبۡعُوۡثُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
کیا یہ لوگ یقین نہیں رکھتے کہ وہاٹھائے جانے والے ہیں۔ En
کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے
En
کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

4۔ کیا وہ یہ خیال نہیں کرتے کہ وہ اٹھائے جانے والے ہیں