ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 34

فَالۡیَوۡمَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنَ الۡکُفَّارِ یَضۡحَکُوۡنَ ﴿ۙ۳۴﴾
سو آج وہ لوگ جو ایمان لائے، کافروں پر ہنس رہے ہیں۔ En
تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے
En
پس آج ایمان والے ان کافروں پر ہنسیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

34۔ سو آج ایماندار کافروں پر ہنس رہے ہوں گے