ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 31

وَ اِذَا انۡقَلَبُوۡۤا اِلٰۤی اَہۡلِہِمُ انۡقَلَبُوۡا فَکِہِیۡنَ ﴿۫ۖ۳۱﴾
اور جب اپنے گھر والوں کے پاس واپس آتے تو خوش گپیاں کرتے ہوئے واپس آتے تھے ۔ En
اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے
En
اور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

31۔ اور اپنے گھروں کو لوٹتے تو خوش گپیاں کرتے لوٹتے