ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 22

اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِیۡ نَعِیۡمٍ ﴿ۙ۲۲﴾
بے شک نیک لوگ یقینا بڑی نعمت میں ہوں گے۔ En
بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے
En
یقیناً نیک لوگ (بڑی) نعمتوں میں ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

22۔ بلا شبہ نیک لوگ نعمتوں میں ہوں گے