ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 22

اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِیۡ نَعِیۡمٍ ﴿ۙ۲۲﴾
بے شک نیک لوگ یقینا بڑی نعمت میں ہوں گے۔ En
بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے
En
یقیناً نیک لوگ (بڑی) نعمتوں میں ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔