ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 13

اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِیۡ نَعِیۡمٍ ﴿ۚ۱۳﴾
بے شک نیک لوگ یقیناً بڑی نعمت میں ہوں گے۔ En
بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
En
یقیناً نیک لوگ (جنت کے عیش و آرام اور) نعمتوں میں ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ یقیناً نیک لوگ نعمتوں میں ہوں گے