ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ التكوير (81) — آیت 20

ذِیۡ قُوَّۃٍ عِنۡدَ ذِی الۡعَرۡشِ مَکِیۡنٍ ﴿ۙ۲۰﴾
بڑی قوت والا ہے، عرش والے کے ہاں بہت مرتبے والا ہے۔ En
جو صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اونچے درجے والا ہے
En
جو قوت واﻻ ہے، عرش والے (اللہ) کے نزدیک بلند مرتبہ ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ جو بڑا طاقتور اور صاحب عرش کے ہاں بڑے رتبہ والا ہے