ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ عبس (80) — آیت 38

وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ مُّسۡفِرَۃٌ ﴿ۙ۳۸﴾
کچھ چہرے اس دن روشن ہوں گے۔ En
اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے
En
اس دن بہت سے چہرے روشن ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

38۔ اس دن کچھ چہرے چمک دمک رہے ہوں گے