ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 9

اَبۡصَارُہَا خَاشِعَۃٌ ۘ﴿۹﴾
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی۔ En
اور آنکھیں جھکی ہوئی
En
جن کی نگاہیں نیچی ہوں گی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

9۔ اور ان کی آنکھیں سہمی ہوئی ہوں گی