ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 9

اَبۡصَارُہَا خَاشِعَۃٌ ۘ﴿۹﴾
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی۔ En
اور آنکھیں جھکی ہوئی
En
جن کی نگاہیں نیچی ہوں گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

9۔ 1 دہشت زدہ لوگوں کی نظریں بھی (مجرموں کی طرح) جھکی ہوئی ہوں گی۔