ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 43

فِیۡمَ اَنۡتَ مِنۡ ذِکۡرٰىہَا ﴿ؕ۴۳﴾
اس کے ذکر سے تو کس خیال میں ہے؟ En
سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو
En
آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

43۔ آپ کو اس کے ذکر (وقت بتانے) سے کیا واسطہ؟