ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 43

فِیۡمَ اَنۡتَ مِنۡ ذِکۡرٰىہَا ﴿ؕ۴۳﴾
اس کے ذکر سے تو کس خیال میں ہے؟ En
سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو
En
آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

43۔ 1 یعنی آپ کو اس کی بابت یقینی علم نہیں ہے، اس لئے آپ کا اس کو بیان کرنے سے کیا تعلق؟ اس کا یقینی علم تو صرف اللہ ہی کے پاس ہے۔