ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 25

فَاَخَذَہُ اللّٰہُ نَکَالَ الۡاٰخِرَۃِ وَ الۡاُوۡلٰی ﴿ؕ۲۵﴾
تو اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا۔ En
تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا
En
تو (سب سے بلند وباﻻ) اللہ نے بھی اسے آخرت کے اور دنیا کے عذاب میں گرفتار کرلیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

25۔ چنانچہ اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا