ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 8

فَاِذَا النُّجُوۡمُ طُمِسَتۡ ۙ﴿۸﴾
پس جب ستارے مٹا دیے جائیں گے۔ En
جب تاروں کی چمک جاتی رہے
En
پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ جب ستارے بے نور ہو جائیں گے