ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 29

اِنۡطَلِقُوۡۤا اِلٰی مَا کُنۡتُمۡ بِہٖ تُکَذِّبُوۡنَ ﴿ۚ۲۹﴾
اس چیز کی طرف چلو جسے تم جھٹلاتے تھے۔ En
جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو
En
اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

29۔ چلو اسی (دوزخ) کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے