ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 25

اَلَمۡ نَجۡعَلِ الۡاَرۡضَ کِفَاتًا ﴿ۙ۲۵﴾
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟ En
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا
En
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

25۔ کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنا دیا؟