ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 17

ثُمَّ نُتۡبِعُہُمُ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۷﴾
پھر ہم ان کے پیچھے دوسروں کو بھیجتے رہتے ہیں۔ En
پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں
En
پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو ﻻئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

17۔ پھر انہیں کے پیچھے بعد والوں کو چلتا کریں گے