ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 1

وَ الۡمُرۡسَلٰتِ عُرۡفًا ۙ﴿۱﴾
قسم ہے ان ( ہوائوں) کی جو جانے پہچانے معمول کے مطابق چھوڑی جاتی ہیں! En
ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں
En
دل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسم En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

1۔ ان ہواؤں کی قسم جو دھیرے دھیرے چلتی ہیں