ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 31

فَلَا صَدَّقَ وَ لَا صَلّٰی ﴿ۙ۳۱﴾
سو نہ اس نے سچ مانا اور نہ نماز ادا کی۔ En
تو اس (ناعاقبت) اندیش نے نہ تو (کلام خدا) کی تصدیق کی نہ نماز پڑھی
En
اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

31۔ اس نے نہ تو تصدیق کی اور نہ نماز ادا کی