ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 24

وَ وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍۭ بَاسِرَۃٌ ﴿ۙ۲۴﴾
اور کئی چہرے اس دن بگڑے ہوئے ہوں گے۔ En
اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے
En
اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

24۔ اور کئی چہرے اس دن پریشان ہوں گے